ملکہء سبا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مُلکِ سبا کی ملکہ جو اِیمان لاکر حضرت سلیمان کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مُلکِ سبا کی ملکہ جو اِیمان لاکر حضرت سلیمان کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل)۔